پاکستانتازہ ترینچیچہ وطنیسیاست

ممبر جنرل کونسل جے یو أئی پنجاب مولانا عطاء الرحمن کی اپنے رفقاء کے ہمراء 11/11ایل پیرجی والی کا سیاسی دورہ

جانشین مفتی محمد عثمان مولانا عدیل ارشد صاحب اور ممبر جنرل کونسل جے یو أئ پنجاب مولانا عطاء الرحمن اپنے کئ رفقاء کے ہمراء 11/11ایل پیرجی والی کا سیاسی دورہ
چوہدری عبد السلام گجر صاحب کے ڈیرے پہ منعقدہ جلسے میں شریک چوہدری عبد الروف گجر صاحب مولانا عبدالقدوس چوہدری عبد القیوم گجر صاحب چوہدری عبد الغفور گجر مولانا عبد الماجد مولانا احمد سعید پیرجی عبد القادر صاحبان نے باقائدہ جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا اعلان کیا اور اپنے سیاسی فیصلے کا اختیار مولانا عدیل ارشد صاحب کے سپرد کیا
اس جلسے سے خطاب کرتے ہوے مولانا عدیل ارشد صاحب نے فرمایا کہ جمعیت علماء اسلام ہر باطل قوت کا ہر فورم پہ مقابلہ کرے گی اور أئیندہ أنے والے انتخابات میں اپنا انتخاب خود لڑنے کا فیصلہ کرے گی ہم کسی جابر سے مرغوب نہیں ہونگے ہم اپنا ورک جاری رکھتے ہوے أئیندہ بھی شمولتی پروگرامات مختلف مقامات پر منعقد کرینگے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button