پاکستانتازہ ترینسیاست

سپریم کورٹ کا فیصلہ اسپیکر قومی اسمبلی نے تین اپریل کا حکم نامہ واپس لے لیا

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کردیا۔
 
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپنا تین اپریل کا حکم نامہ واپس لے لیا ہے۔
 
اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے تین اپریل کا حکم نامہ واپس لینے کے بعد تین اپریل کا اجلاس ملتوی کرنے کا آرڈر واپس لینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
 
واضح رہےکہ ڈپٹی اسپیکر نے 3 اپریل کو عدم اعتماد مسترد کرنے کی رولنگ دینے کے بعد اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کیا تھا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button