پاکستانتازہ ترینجرائمساہیوال

ساہیوال:تھانہ سٹی کے علاقہ بوہڑ چوک میں دن دیہاڑے ڈکیٹی کی 4 وارداتیں۔

ساہیوال:تھانہ سٹی کے علاقہ بوہڑ چوک میں دن دیہاڑے 10 منٹ میں ڈکیٹی کی 4 وارداتیں۔پولیس ذرائع

ساہیوال:موٹر سائیکل سوار ڈاکو گن پوائنٹ پر 4 دکانوں سے ساڑھے 4 لاکھ روپے نقدی لوٹ کر لے گئے،ذرائع

ساہیوال:ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سنٹر نیوز کو موصول

ساہیوال:ڈاکو جدید اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوئے،علاقے میں خوف ہراس

ساہیوال:ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف تاجروں کا احتجاج

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button