ساہیوال

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے ایشیائی ڈویلپمنٹ بنک کے وفد کے ہمراہ پسپ پروگرام کا جائزہ لینے کے لئے شہر کا دورہ کیا

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے ایشیائی ڈویلپمنٹ بنک کے وفد کے ہمراہ پسپ پروگرام کا جائزہ لینے کے لئے شہر کا دورہ کیا۔
علامہ اقبال روڈ، ہائی سٹریٹ روڈ، فتح شیر روڈ، جھال روڈ اوور ہیڈ برج اور پاک پتن روڈکا دورہ،
جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا اور ان پر کام کے معیار کو چیک کیا اور یقین دلایا کہ جاری تمام منصوبے جون2024تک مکمل کر لئے جائیں گے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button