کاروبار

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 237 روپے کی حد کراس گئی

انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔

آج انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپیہ 7 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر ایک روپیہ 7 پیسے مہنگا ہوکر237 روپے 91 پیسےکا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے 40 پیسے مہنگا ہوکر 245 روپے 40 پیسےکا ہے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button