پاکستانجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی تھانہ غازی آباد پولیس کی کاروائی6رکنی بین الضلاعی ڈکیت گینگ سرغنہ سمیت گرفتار

چیچہ وطنی ڈی پی او ساہیوال محمد کاشف اسلم کے حکم پر ڈی ایس پی رانا اکمل رسول نادر کی سربراہی میں ایس ایچ او علی کاظمی نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے بین الضلاعی 6 افراد پر مشتمل ڈکیت گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کرلیا ملزمان مختلف اضلاع میں کئی وارداتوں میں ملوث تھے ملزمان سے بھاری مقدار میں ناجائزاسلحہ,نقدی اور مال مسروکہ برآمد کرکے ملزمان سے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button