ساہیوال

ساہیوال ریجن پولیس کے 2 انسپکٹرز کی ڈی ایس پی اور 1 سب انسپکٹرز کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی

ساہیوال ریجن پولیس کے 2 انسپکٹرز کی ڈی ایس پی اور 1 سب انسپکٹرز کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی
ترقی پانے والوں میں انسپکٹر اجمل سعید،انسپکٹر تنویر سرور اور سب انسپکٹر محمد عارف شامل ہیں آر پی او ساہیوال محبوب رشید نے ایس پی آر آئی بی محمد ضیاالحق کے ہمراہ ترقی پانے والے افسران کو اگلے رینک کے بیجز لگائے اور مبارک باد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
اللہ تعالی نے آپکو جو عزت دی ہے اس کی حفاظت کریں رینک بڑھنے کے ساتھ ساتھ آپکی ذمہ داریاں بھی بڑھ گئی ہیں اپنی ذمہ داریوں کو بخوبی اور ایمانداری سے سر انجام دیں۔آر پی او

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button