پاکستانچیچہ وطنی

چیچہ وطنی نیشنل ہائی وے بیٹ نمبر 16 پر تصادم پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گاڑی کو حادثہ

چیچہ وطنی۔ نیشنل ہائی وے بیٹ نمبر 16 پر تصادم۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گاڑی کو حادثہ۔

کلٹس گاڑی سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی۔ متعدد افراد زخمی۔ زخمیوں میں کار سوار محمد اسلم۔ جبکہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ملازمین محمد ادریس اور محبوب شامل ہے۔ ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔ذرائع

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button