ساہیوال

آر پی او ساہیوال مرزا فاران بیگ کی ممبران امن کمیٹی ساہیوال سے ملاقات

آر پی او ساہیوال مرزا فاران بیگ کی ممبران امن کمیٹی ساہیوال سے ملاقات
ممبران امن کمیٹی نے ساہیوال ریجن میں امن و امان کے حوالے سے میٹنگ کی۔
ممبران امن کمیٹی کی طرف سے مرزا فاران بیگ کو پھولوں کے گلدستے دیے گئے اور ساہیوال ریجن میں خوش آمدید کیا۔
امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کے لیے بلا تفریق سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے اور آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا۔امن و امان کو برقرار رکھنے میں علماء کرام کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button