ساہیوال

ایس پی جلیل عمران خان غلزئی صاحب سنبھالنے کے بعد پنجاب ہائی وے پولیس چوکی 92/9 ایل کا دورہ

ایس پی جلیل عمران خان غلزئی صاحب سنبھالنے کے بعد پنجاب ہائی وے پولیس چوکی 92/9 ایل کا دورہ کیا

پنجاب ہائی وے پولیس پوسٹ 92/9 ایل کی طرف ڈی ایس پی ظفر اقبال صاحب انچارج پوسٹ ڈی نے اپنا چارج ظفر اقبال جوئیہ صاحب محرر معین خان صاحب سے ایس پی جلیل عمران خان غلزئی صاحب کو استقبالیہ وزٹ کی دعوت دی اور استقبالیہ سلامی بھی دی گئی پنجاب ہائی وے پولیس کے ایس پی جلیل عمران خان غلزئی نے اپنے ہاتھوں سے پودا لگایا اور دعا کی ایس پی جلیل عمران خان غلزئی صاحب نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا میری پہلی پوسٹنگ ملتان میں ہے ساہیوال اور پاکپتن کی جتنی پوسٹ تھی پہلی تعارفی میٹنگ میں ان کو یاد دہانی دلوائی ہے ایس او پیز کے مطابق اپنی ڈیوٹی سر انجام دینی ہے ہے غفلت کی کوئی گنجائش نہ ہوگی انہوں نے کہا کہ ہم جرائم پیشہ لوگوں کو کو کو ان کے کیفر کردار تک پہنچائیں گے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button