کھیل

میں اور حارث رؤف ان فٹ نہیں ہوئے نظر لگی ہے: شاہین آفریدی

ٹیسٹ کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ وہ اور حارث رؤف ان فٹ نہیں ہوئے بلکہ انہیں نظر لگی ہے۔

شاہین آفریدی نے کہا کہ پی ایس ایل تو ابھی دور ہے، وہ دو تین ہفتوں میں پھر سے گراؤنڈ میں ہوں گے۔

شاہین آفریدی نے کہا کہ پی سی بی کا میڈیکل بورڈ ان کے ساتھ کام کر رہا ہے ۔

خیال رہے کہ شاہین آفریدی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں انجری کا شکار ہوئے تھے جبکہ حارث رؤف پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران انجرڈ ہوئے تھے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button