پاکستان

وزیر خارجہ دو روزہ سرکاری دورے پرانڈونیشیا پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دو روزہ سرکاری دورے پر انڈونیشیا پہنچ گئے۔

دفتر خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری انڈونیشین وزیر خارجہ سے ملاقات اور 15 ویں بالی ڈیموکریسی فورم میں شرکت کریں گے۔

حکام دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری افغان بچیوں کی تعلیم پر بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button