پاکستان

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ امریکا منسوخ کردیا

اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ امریکا منسوخ کردیا، انہیں 10 اپریل سے عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاس میں شرکت کرنا تھی۔
 
مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ کا دورہ امریکا ملکی سیاسی صورتحال کی وجہ سے منسوخ کیا گیا ہے۔وزیر خزانہ نے اپنے دورہ امریکا کے دوران متحدہ عرب امارات کے حکام سے بھی ملاقاتیں کرنا تھیں۔
 

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button