پاکستان

توانائی کے شعبے کے تمام مسائل کا قابل عمل حل نکالا جائے: وزیر خزانہ کی ہدایت

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے کے مسائل کاحل حکومت کی ترجیح ہے۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت توانائی کے شعبے میں اصلاحات سے متعلق اجلاس ہوا جس میں توانائی کے شعبے کے مسائل کا جائزہ لیا۔

اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ توانائی کے شعبے کے مسائل کا حل موجودہ حکومت کی ترجیح ہے، مسائل کے حل سے توانائی کے شعبے کے مالی استحکام اورملکی معاشی ترقی کا حصول ممکن ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسائل کے حل سے توانائی کے شعبے کے مالی استحکام اور ملکی معاشی ترقی کا حصول ممکن ہے۔

اجلاس میں وزیرخزانہ نے ہدایت کی کہ توانائی کے شعبے کے تمام مسائل کا قابل عمل حل نکالا جائے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button