پاکستانتازہ ترینجرائمساہیوال

ساہیوال: ایس ایچ او تھانہ یوسف والہ ملک ندیم انور کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ دو ملزمان گرفتار تین کلو چرس برآمد

ساہیوال ایس ایچ او تھانہ یوسف والہ ملک ندیم انور کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ دو ملزمان گرفتار تین کلو چرس برآمد
ساہیوال ایس پی میڈم شاہدہ نورین کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ یوسف والہ ملک ندیم انور کا اپنی ٹیم کے ہمراہ سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ ایس ایچ او تھانہ یوسف والہ نے مخبر کی اطلاع پر مختلف جگہوں پر چھاپہ مار کر دو منشیات فروشوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ملزمان کے قبضہ سے تقریباً 3 کلو چرس اور وٹک رقم برآمد ۔ دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے پابند سلاسل کردیا گیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button