اوکاڑہپاکستانجرائم

سگے باپ نے سوتیلی ماں سے ملکر اپنے بیٹے کو تشدد کرکے قتل کر ڈالا

اوکاڑہ تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ صابری کالونی میں سگے باپ نے سوتیلی ماں سے ملکر اپنے بیٹے کو تشدد کرکے قتل کر ڈالا۔

اوکاڑہ نو سالہ ابراہیم کو تشدد کرکے قتل کر ڈالا۔اہل علاقہ

اوکاڑہ 15 سالہ زویہ اور 13 سالہ دعا کو گھر میں رسیوں سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

اوکاڑہ سگے باپ عمران لودھی نے اپنی دوسری بیوی سے ملکر دونوں بیٹیوں کو گھر میں رسیوں سے باندھ کر تشدد بنایا گیا۔

اوکاڑہ کئی ماہ تک کھانے سے بھی محروم رکھا گیا۔اہل علاقہ

اوکاڑہ کھانے سے محروم خوف کے مارے دونوں بہنوں کو پورے جسم کو جلایا گیا۔

اوکاڑہ دونوں بہنوں کے پورے جسم کو بیہمانہ تشدد کے بعد جلایا بھی جاتا رہا۔اہل علاقہ

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button