کاروبار

سونے کی نئی قیمت میں ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

ملک میں سونے کا بھاؤ پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 1300 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 90 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونا ایک ہزار 115 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 63 ہزار 409 روپے کا ہوگیا ہے۔

ادھر عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر کم ہو کر 1925 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button