فیصل آباد

فیصل آباد : سٹی پولیس آفیسر فیصل آبادکی پولیس لائنز میں تمام ایس ایچ اوز کے ساتھ میٹنگ،

فیصل آباد : سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد سید علی ناصر رضوی کی پولیس لائنز میں تمام ایس ایچ اوز کے ساتھ میٹنگ،

فیصل آباد  سی پی او سید علی ناصر رضوی نے تمام ایس ایچ اوز کی کارکردگی کا جائزہ لیا،ایس ایچ اوز 03سے06بجے اپنے دفاتر میں موجودگی کو یقینی بنائیں اور شہریوں کے مسائل سن کر حل کریں،سیکورٹی انتظامات پر خصوصیی توجہ دی جائے، چائنیر سیکورٹی،فرقہ واریت، فورتھ شیڈول پر کڑی نظر رکھی جائے، پتنگ بازی، ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش اور ٹیرر گینگ ناقابل برداشت ہیں، ہر افسر و اہلکار اپنی ڈیوٹی کے بارے میں ذمہ دار ہے،

کارکردگی کا باقدعدگی سے حساب لیا جائے گا،  کارکردگی کو مزید بہتر بنایا جائے، ناقص کارکردگی کسی صورت برداشت نہیں، شہریوں کے ساتھ بہترین برتاؤ ہونا چاہیے، تشدد، ناروا سلوک برداشت نہیں،  خواتین اور بچوں کے اغواء، زیادتی اور تشدد جیسے واقعات پر زیر و ٹالیرنس پالیسی ہے جسے ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، خواتین اور بچوں سے متعلق جرائم،قتل، ڈکیتی معہ قتل، ڈکیتی اوررابری کے مقدمات میں ملزمان کی فوری گرفتاری کو یقینی بنائیں، شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے جس کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، سی پی او فیصل آباد

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button