چیچہ وطنی

چیچہ وطنی شہید فوجی جوان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی 

چیچہ وطنی شہید فوجی جوان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی 

چیچہ وطنی :جنوبی وزیرستان میں وطن دشمنوں سے لڑتے ہوٸے پاک آرمی کا جوان شمش الرحمن شہید ہو گیا شہید فوجی جوان کی نماز جنازہ مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آباٸ گاٶں 15/11L میں ادا کی گٸ

پاک آرمی کے کمانڈر برگیڈٸیر ربانی نے آرمی چیف کی طرف سے شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھاٸ شہید جوان کی قبر پر پاک آرمی کے تازہ دم دستے نے گارڈ آف آف آنر پیش کرتے ہوتے سلامی پیش کی ۔ شہید کی نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی سیاسی ,تجارتی مذہبی,سماجی شخصیات سمیت معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس گاٶں میں ابتک گذشتہ 20 سالوں میں 15 نوجوان شہید ہو چکے ہیں

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button