اوکاڑہ

اوکاڑہ دیپالپور روڈ کے قریب مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل میں ٹکر

اوکاڑہ دیپالپور روڈ نزد باسط پیٹرول پمپ کے قریب مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل میں ٹکر ہو گئی۔

اوکاڑہ: حادثہ میں موٹر سائیکل سوار کو ہیڈ انجری ہو گئی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو ٹیم نے زخمی شخص کو سی پی آر کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ساؤتھ سٹی ہسپتال منتقل کیا۔ زخمی شخص جانبر نہ ہو سکا اور جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ جانبحق ہونے والے کی شخص کی شناخت محمد شاہد ولد محمد اسلم (55 سال تقریباً) کے نام سے ہوئی ہے جو کہ ریاض المسلمین اوکاڑہ کا رہائشی تھا۔ ریسکیو ذرائع

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button