اوکاڑہ

اوکاڑہ گورنمنٹ ایم سی ھائی سکول کی طرف سے ترک عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لئے ریلی کا انعقاد کیا گیا

اوکاڑہ۔گورنمنٹ ایم سی ھائی سکول کی طرف سے ترک عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لئے ریلی کا انعقاد کیا گیا

اوکاڑہ۔ ریلی میں بچوں اور اساتذہ کرام نے شرکت کی۔ ریلی میں بچوں نے ترک زلزلہ زدہ علاقوں کے لیے امداد کی بھی شہریوں سے اپیل کی۔ بچوں نے اپنی جیب خرچی سے زلزلہ زدگان کی امداد جمع کروائیں بچوں نے ریلی کے اختتام پر زلزلہ زدگان کے لیے دعائیں کا بھی اہتمام کیا گیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button