فیصل آباد

فیصل آباد: تھانہ بٹالہ کالونی کی حدود میں ڈاکوؤں اور ڈولفن ٹیم کے درمیان مقابلہ

فیصل آباد: تھانہ بٹالہ کالونی کی حدود میں ڈاکوؤں اور ڈولفن ٹیم کے درمیان مقابلہ

فیصل آباد: ڈولفن ٹیم نے گشت کے دوران مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکا ڈاکوؤں نے روکنے کی بجائے پولیس کی جانب سیدھی جان لیوا فائرنگ شروع کردی پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا 02 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں زیر حراست لے لیا گیا زیر حراست ملزمان سے ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکلز برآمد  زخمی ڈاکوؤں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس نے مزید کارروائی کا آغاز کر دیا۔ ترجمان سٹی پولیس

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button