اوکاڑہ

اوکاڑہ موٹر سائیکل چور گینگ متحرک

اوکاڑہ موٹر سائیکل چور گینگ متحرک

اوکاڑہ تھانہ اے ڈویثرن کے علاقہ عزیز یعقوب ٹاون میں دن دیہاڑے چور موٹر سائیکل گھر کے باہر سے چوری کرکے لے گئے غوثیہ مسجد کے خطیب نماز عشاء کے بعد موٹر سائیکل نمبر 851/ایم این ایل پر گھر گئے۔تھوڑی دیر بعد واپس آئے تو موٹر سائیکل غائب پایا گیا۔چور موٹر سائیکل چوری کر نے کی سی سی ٹی وی فوٹیج ٹی وی ٹوڈے نے حاصل کرلی۔ فوٹیج میں موٹر سائیکل چور کو چوری کرکے بلا خوف وخطر لیجا تے ہوئے واضح دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس تھانہ اے ڈویژن مصروف کاروائی

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button