اوکاڑہ

اوکاڑہ فیصل آباد فلائی اوور پر کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر

اوکاڑہ: فیصل آباد فلائی اوور پر موٹر سائیکل کو کار نے ٹکر مار دی، 2 افراد زخمی، ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔

اوکاڑہ: کالر کے مطابق فیصل آباد فلائی اوور پر موٹر سائیکل کو کار نے سامنے سے ٹکر مار دی۔حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ریسکیو ٹیم نے دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button