چیچہ وطنی

کسووال:شادی پر شادی،لاکھوں روپے ہڑپ کرنے کے بعد شوہر فرار

کسووال:شادی پر شادی،لاکھوں روپے ہڑپ کرنے کے بعد شوہر فرار

ڈی پی او ساہیوال سے انصاف کا مطالبہ،سائلہ نسیم بی بی کسووال ریلوے کالونی اڈا کسووال کی رہائشی نسیم بی بی زوجہ محمد شاہد نے تھانہ کسووال میں درخواست دائر کی کہ اس کا شوہر محمد شاہد ولد رفیق سکنہ 64EB تحصیل عارفوالہ ضلع پاکپتن نے اس سے شادی کی اور گھریلو قیمتی اشیاء کے علاوہ 20لاکھ روپے نقدی،جی ایل آئی کار،ٹریکٹر اور تین لاکھ مالیت کا زیور عرصہ سال میں ہتھیا کیا جب اس کے بعد بھی پیسے نہ دے سکی تو مجھ پر تشدد کرنے لگا اور بعد ازاں مجھے چھوڑ دیا سائلہ نسیم بی بی نی ڈی پی او ساہیوال اور آر پی او ساہیوال سے لوٹا جانے والا سامان اور نقدی کی واپسی اور قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button