ساہیوال

ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آنکھوں کی بیماری سے بچاؤ کے لیے آگاہی واک

ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آنکھوں کی بیماری سے بچاؤ کے لیے آگاہی واک

ساہیوال کالا موتیا کا بروقت علاج وقت کی اہم ضرورت ہے. کالا موتیا کی بیماری کو نظر انداز نہ کریں بروقت اس کا علاج ۔ کالے موتیا کے حوالے سے اپنے معالج سے اپنی آنکھوں کا ضرور چیک اپ کروائیں.کالا موتیا سے آگاہی واک کی قیادت پرنسپل کالج میڈیکل کالج نے کی آگاہی واک ایڈمن بلاک سے شروع ہوئی ہو کر مختلف بلاکس سے ہوتی ہوئی ایم آفس پہنچ کر اختتام پزیر ہوئی

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button