پاکپتنجرائم

پاکپتن:درینہ دشمنی پر مخالفین نے عدالت پیشی پر آتے زمیندار کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا

پاکپتن:درینہ دشمنی پر مخالفین نے عدالت پیشی پر آتے زمیندار کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا.

پاکپتن۔واقعہ علاقہ منچن آباد روڑ درگاہ چن پیر کے قریب پیش آیا.۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ریسکیو نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا.

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں۔
Close
Back to top button