چیچہ وطنی

چیچہ وطنی ماں بیٹی کو نامعلوم افراد نے گلا دبا کر قتل کر دیا گیا

چیچہ وطنی تھانہ کسوال کے نواحی علاقہ اڈا اقبال نگر میں ماں بیٹی کو نامعلوم افراد نے گلا دبا کر قتل کر دیا گیا۔

چیچہ وطنی۔ قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی مرنے والے دونوں خواتین کی شناخت رابعہ اور رشیداں بی بی کے نام سےہوئی ہے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ کر مصروف تفتیش ہے پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق دونوں ماں بیٹی کے گلے پر نشانات موجود ہیں۔دونوں ماں بیٹی الصبح گھر میں مردہ پائی گئیں۔ پولیس۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button