سیاست

مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کے 4 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کے 4 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے، لاہور کے تین اور گوجرانوالہ کا ایک حلقہ شامل ہے۔
 
پی ٹی آئی کی جانب سے پنجاب اسمبلی تحلیل کئے جانے کے بعد صوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے 30 اپریل کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔
 
مسلم لیگ ن نے بھی پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں، چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے 4 صوبائی حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔
 
رپورٹ کے مطابق لاہور سے 3 حلقوں پی پی 158، پی پی 173 اور پی پی 149 جبکہ گوجرانوالہ سے پی پی 63 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button