پاکپتن

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن حسن اقبال نے ڈی پی او آفس پاکپتن میں کھلی کچہری لگائی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن حسن اقبال نے ڈی پی او آفس پاکپتن میں کھلی کچہری لگائی

درخواست گزاروں سے انکی شکایات سنیں اور شکایات کے ازالے کے لئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او آفس پاکپتن میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button