پاکستان

کسووال اور گردونواح میں آندھی اور بارش سے گندم کی فصل ڈھیر ہوگئی

کسووال اور گردونواح میں آندھی اور بارش سے گندم کی فصل ڈھیر ہوگئی

کسووال و مضافات میں گزشتہ رات ہونے والی طوفانی آندھی اور موسلادھار بارش کے باعث گندم کی فصل کو شدید نقصان کسووال آندھی کے باعث گندم کی اوسط پیداوار میں کمی کا خدشہ

واضح رہے محمکہ موسمیات نے ماہ اپریل کے پہلے ہفتہ تک بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے زمیندار طبقہ نے اپیل کی ہے کہ زرعی ماہرین فیلڈ میں نکلیں کسانوں کو بر وقت فصل کاٹنے کے حوالے سے رہنمائی دیں تاکہ انتظامی افسران کسان کی فصل کی صحیح قیمت ان تک پہنچانے میں مددگار ہوں

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button