Uncategorized

دیپال پور میں تیز بارش کے باعث مسجد کی دیوار گرنے ملبے تلے دبہ کر ایک شخص جاں بحق 5 افراد زخمی

دیپال پور میں تیز بارش کے باعث مسجد کی دیوار گرنے ملبے تلے دبہ کر ایک شخص جاں بحق 5 افراد زخمی

دیپالپور پاکپتن روڈ گاؤں پھلرون کمبوہ میں میں تیز بارش کے باعث مسجد کی دیوار گرنے سے ملبے تلے دبہ کر ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 افراد شدید زخمی ہو گئے اطلاع پر ریسکیو 1122 دیپالپور نے زخمیوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا جبکہ جاں بحق ہونے والے شخص کی نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی ریسکیو ذرائع کے مطابق دیوار خستہ حال ہونے کی وجہ سے صبح سے ہونے والی بارش کے باعث گری

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button