حجرہ شاہ مقیم

حجرہ شاہ مقیم : ٹریفک حادثہ

حجرہ شاہ مقیم : ٹریفک حادثہ تیز رفتاری کے باعث کار فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی

حجرہ شاہ مقیم کے چوک شاہ مقیم پرتیز رفتار کار فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی حادثے کے نتیجے میں ایک شخص موقع جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا نعش اور زخمی کو ریسکیو 1122 ٹیم نے اسپتال منتقل کردیا ہے جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت محمد اشرف کے نام سے ہوئی جو ٹھینگ موڑ کا رہائشی تھا عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button