پاکستان

سٹی کمیر مفت آٹا پوائنٹ ٹاؤن کمیٹی كمیر ڈپٹی کمشنر اکرام الحق ساہیوال کا سرپرائز وزٹ

سٹی کمیر مفت آٹا پوائنٹ ٹاؤن کمیٹی كمیر ڈپٹی کمشنر اکرام الحق ساہیوال کا سرپرائز وزٹ ڈی سی ساہیوال نے انتظامات چیک کیے اور اطمینان کا اظہار کیا اور کام کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کی

ڈی سی ساہیوال کو میڈیا نے بتایا کہ معذور لوگوں کے لیے یہاں کوئی ٹیبل اور وہیل چیئر بھی موجود نہیں اور کچھ لوگوں کے کارڈ گم ہو جاتے ہیں اور صرف سم والے کارڈ سکین کیے جاتے کچھ لوگوں کےکارڈ سکین کا بھی مسئلہ آرہا ہےاور باقی لوگوں کو 25 تاریخ کا ٹائم دیا جاتا ہے تو ڈی سی صاحب نے یقین دہانی کرائی  کے کل سے سب معاملات حل ہوں گے

ڈی سی ساہیوال نے کہا کہ آٹا وافر مقدار میں موجود ہے اور پوری ترتیب کے ساتھ کسی پریشانی کے بغیر سب کو آٹا ملے گا آٹا کی کوئی کمی نہیں

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button