پاکستانتازہ ترینجرائمچیچہ وطنی

SHO تھانہ غازی آباد انسپکٹر محمد عباس نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے 3کس ملزمان سے شراب دیسی 48لیٹر معہ چالو بھٹی اور پسٹل 30بور برآمد کر لیا

ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ کی ہدایت پر ساہیوال پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری ایس ایچ اوتھانہ غازی آباد انسپکٹر محمد عباس نے ہمراہ ٹیم کاروائی کر تے ہو ئے   3 کس ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 1 پسٹل 30 بور ، شراب دیسی 48 لیٹر معہ سامان چالو بھٹی برآمد کر کے  مقدمات نمبری 205/21 بجرم 13(2)الف پنجاب آرمز ترمیمی آرڈنینس 2015  ، مقدمہ نمبر 206/21 بجرم PHO3/4/4/79 ، مقدمہ نمبر 207/21 بجرم PHO 3/4/4/79 درج کر لیے ۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button