جرائم

دیپال پور زمین کے تنازعہ بیوہ خاتون قتل

دیپال پور کے نواحی علاقہ 45 ایس پی میں زمین کے تنازعہ بیوہ خاتون قتل

دیپالپور بیوہ خاتون کا زمین کے قبضہ کے حوالے سے مخالفین سے عدالت میں کیس چل رہا تھا کہ مخالفین نے سوتے ہوئے بیوہ خاتون کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا دیپالپور اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئ پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرتے ہوئے کاروائی کا آغاز کر دیا

دیپالپور پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق تاحال بیوہ خاتون قتل کی تحقیقات جاری ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں۔
Close
Back to top button