ساہیوال

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا
شہر میں ہونے والے مختلف ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اس موقع پر ایڈیشنل کمشنر کوارڈینیشن شفیق احمد ڈوگر سیکرٹری ہائی وے سمیت متعلقہ محکموں کے افسران بھی ان کے ہمراہ تھے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button