ساہیوال

ساہیوال کے معروف گلوکار ملک شفاعت اعوان انتقال کر گئے

ساہیوال کے معروف گلوکار ملک شفاعت اعوان انتقال کر گئے
ملک شفاعت اعوان برعظیم کے نامور گلوکار اور شہنشاہ غزل مہدی حسن کے شاگرد تھے ۔ ساہیوال کی پہلی آواز جو پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو پاکستان پر سنائی دیتی رہی۔
گزشتہ پچاس سالوں میں اپنی سریلی آواز سے دلوں پر راج کرتے رہے۔ ساہیوال آرٹس کونسل نے پچھلے سال ان کی خدمات پر انہیں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ پیش کیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button