پاکپتنجرائم

 پاکپتن نشئی شوہر کا بیوی پر بدترین تشدد

 پاکپتن میں نشئی شوہر کا بیوی پر بدترین تشدد

پاکپتن شوہر نے نشہ کےلیے رقم نہ ملنے تیز دھار آلہ سے بیوی کا ناک کاٹ ڈالا متاثرہ خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا،واقعہ تھانہ کلیانہ کے علاقہ پرانا تھانہ میں پیش آیا،تفتیش کا آغاز کردیا،ملزم بیوی کا ناک کاٹنے کے بعد فرار ہوگیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں۔
Close
Back to top button