ساہیوال

کمشنر ساہیوال شعیب اقبال سید کا صبح سویرے چھٹی کے روز قطب شہانہ برج کا وزٹ

کمشنر ساہیوال شعیب اقبال سید نے صبح سویرے چھٹی کے روز قطب شہانہ برج کا وزٹ کیا
دریائے راوی پر زمینی کٹاؤ کے حوالے سے جو اقدامات کیے جا رہے ہیں اس کا جائزہ لیا, ہائی وے حکام کو کٹاؤ کو روکنے بارے ضروری احکامات جاری کیے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button