چیچہ وطنی

چیچہ وطنی:محکمہ فوڈ کی گندم ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں کاسلسلہ جاری

چیچہ وطنی:محکمہ فوڈ کی گندم ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں کاسلسلہ جاری۔ 

چیچہ وطنی:سپیشل برانچ کی نشاندھی پر گاؤں 120 سیون ای ار میں کاروائی۔ سپیشل برانچ کی نشاندھی پر دو مقامات سے 2700 تھیلا گندم برآمد کرلیا گیا۔محکمہ فوڈ کی درخواست پر مظہر نامی شخص کے خلاف گندم زخیرہ کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button