چیچہ وطنی

چیچہ وطنی : عمران خان کی کال پر شہر کے مختلف علاقوں میں سپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی

چیچہ وطنی : عمران خان کی کال پر شہر کے مختلف علاقوں میں سپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی

چیچہ وطنی : شہر اور دیگر یونین کونسلز میں پی ٹی آئی کی مقامی قیادت اور ورکرز کا سپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی جاری شہر کے مختلف علاقوں اور دیہاتوں رائے علی نواز سٹیڈیم، پیلیس چوک,کمبوہ چوک اور نزیر مارکیٹ میں اظہار یکجہتی کے مظاہرے جاری آٸین کی حفاظت اور سپریم کورٹ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پی ٹی آئی ورکرز کا اکٹھ سپریم کورٹ کے فیصلہ کو نہ مان کر حکومت آٸین سے انحراف کر رہی ہے ۔شرکاء کا بیان  مظاہرین نے حکومت مخالف اور سپریم کورٹ کے حق میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button