پاکستانتازہ ترینساہیوال

شہری سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق پھل اور سبزیاں خریدیں اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال

ساہیوال بھر میں اشیاء کے نرخوں کے فہرستیں آویزاں نہ کرنے والے تاجروں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کاروائی کی جاۓ گی اور انہیں بھاری جرمانے عائد کئے جاۓ گے ،صارفین ایسے دکانداروں کے خلاف شکایات درج کروائیں جو اپنی دکانوں کے باہر پرائس لسٹ آویزاں نہیں کرتے ،صارفین کو چاہیے کے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونے والی لسٹ کے مطابق پھل اور سبزیاں خریدیں۔
اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال میاں سرمد حسین

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button