اوکاڑہپاکستانتازہ ترینسیاست

اوکاڑہ: ڈی پی او فیصل شہزاد نے پولنگ سنٹر کا دورہ کیا

اوکاڑہ ڈی پی او فیصل شہزاد نے پولنگ سنٹر کا دورہ کیا ڈی پی او فیصل شہزاد نے امن و امان قائم رکھنے اور سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کا حکم دیا ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سی ایم ار سکول میں پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے جہاں 15 افراد اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے پولیس فورس ہمہ وقت تیار ہے ڈی پی او فیصل شہزاد کسی قسم کی غفلت ناقابل برداشت ہو گئی متعلقہ ڈی ایس پی کو الرٹ رہنے کا حکم ڈی پی او فیصل شہزاد

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button