پاکپتن

پاکپتن کے شہری نے پٹرول سے تنگ آکر موٹرساٸیکل کو ساٸیکل بنا لیا

پاکپتن کے شہری نے پٹرول سے تنگ آکر موٹرساٸیکل کو ساٸیکل بنا لیا

پاکپتن غریب محنت کش نے مہنگاٸی سے تنگ آکر موٹر ساٸیکل کو ساٸیکل میں تبدیل کیا پاکپتن غریب محنت کش نے صحافی سے بات کرتے ہوٸے کہا کہ میں غریب آدمی ہوں محنت مزدوری کرتا ہوں مہنگاٸی کے اس دور میں گھر کا چولہا جلانا مشکل ہو گیا ھے سفر کرنے کے لیٸے موٹر ساٸیکل میں پیٹرول ڈالنے کے لیٸے پیسے نہی ہیں اس لیٸے موٹر ساٸیکل کو ہی ساٸیکل بنا لیا ھے

پاکپتن مزدور نےحکومت وقت کو مخاطب کرتے ہوٸے کہا ھے کہ بند کمروں میں ٹھنڈے اے سی کے مزے لینے والوں کو قوم کا خیال کرنا چاہیے یہ قوم کے پیسوں سے شاہی زندگیاں لطف اندوز کر رہے ہیں

متعلقہ پوسٹ

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button