پاکستانتازہ ترینکھیللاہور

نیشنل والی بال چیمپئن شپ 2021 ایک دفعہ پھر ملتوی

تفصیلات کے مطابق نیشنل والی بال چیمپئن شپ 2021 کرونا وائرس کی بڑھتی صورت حال کے پیش نظر ایک مہینہ کے لیئے ملتوی کر دی گئی چیمپئن شپ 26 جون کو لاہور میں منعقد ہونا تھی جس کو ایک مہینہ کے لئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ تاہم ابھی تک نئی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے مطابق کھلاڑیوں اور آفیشلز کی صحت اولین ترجیح ہے۔ اس لئے چیمپئن شپ کو ملتوی کیا گیا نئی تاریخ کا اعلان جلد کر دیا جائے گا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button