تازہ ترینچیچہ وطنی

چیچہ وطنی: نوجوان کی زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرنے کی کوشش تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل

چیچہ وطنی: فیصل کالونی کا رہائشی غلام مرتضیٰ عرف وقاص بائی پاس روڈ پر واقع پیٹرول پمپ پر ملازمت کرتا ہے اس نے پیٹرول پمپ مالک سے سوا لاکھ روپے کا قرضہ حاصل کر رکھا تھا جس کی واپسی کیلئے اپنے والد اور بھائیوں سے پیسوں کا تقاضہ کرتا تھا پیسے نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہو کر اس نے زہریلی گولیاں کھا لیں۔
جسے تشویشناک حالت کے پیش نظر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چیچہ وطنی لیجایا گیا لیکن ہسپتال عملہ نے روایتی جملہ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ اسے ساہیوال لے جاﺅ تو غلام مرتضیٰ عرف وقاص کو فوری طور پر ساہیوال لیجایا گیا جہاں وہ خالق حقیقی سے جا ملا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button