ساہیوال

ساہیوال:وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نے ساہیوال انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے قیام کی با ضابطہ منظوری دے دی

ساہیوال:وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نے ساہیوال انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے قیام کی با ضابطہ منظوری دے دی

ساہیوال:سیکرٹری ہیلتھ علی جان خان نے منظوری کے بعد رحمت العالمین بلاک کو “ساہیوال انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی” میں تبدیل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کا قیام کمشنر ساہیوال شعیب اقبال سید کی انتھک کاوشوں کی بدولت ممکن ہوا

انسٹی ٹیوٹ میں دل کے تمام امراض خصوصاً بائی پاس اور انجیوپلاسٹی کے علاج کی جدید سہولیات فراہم ہونگی کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کے قیام سے ساہیوال ڈویژن اور اردگرد کے اضلاع کے ہزاروں مریضوں کو فائدہ پہنچے گا شہر کے سماجی و سیاسی حلقوں کا وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی اور کمشنر ساہیوال شعیب اقبال سید سے اظہار تشکر

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button