ساہیوال:ضلعی انتظامیہ پٹرول کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے متحرک
ساہیوال:ڈپٹی کمشنر واجد شاہ کی ہدایت پر سول ڈیفینس آفیسر کے پٹرول پمپس کے دورے
ساہیوال:ڈپٹی کمشنر کا اسسٹنٹ کمشنرز کو بھی پمپس مانیٹرنگ کا ٹاسک
ساہیوال:جہاز گرائونڈ پی ایس او پمپ ،نیازی فلنگ سٹیشن فریڈ ٹائون پر سپلائی جاری
ساہیوال:ضلعی انتظامیہ حالیہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے :ترجمان
ساہیوال:پٹرول پمپس ایسوسی ایشن اور کمپنیوں کو بھی آن بورڈ لیا گیا ہے :ترجمان
ساہیوال:بلاتعطل سپلائی کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائینگے:ترجمان ضلعی انتظامیہ