سیاست

صدرمملکت نے منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

صدرمملکت عارف علوی نے منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔

صدر عارف علوی نے20 دسمبرشام ساڑھے5 بجےقومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس پاکستان کےآئین کےآرٹیکل 54(1) کےتحت طلب کیا گیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button